گاوں میں نیم کے پیڑ کم ہو رہے ہیں اور گھروں میں کڑواہٹ بڑھتی جا رہی ہے
زبان سے مٹھاس کم ہو رہی ہے اور جسم میں شوگر بڑھتی جا رہی ہے

تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجئے خواتین ناول نگاروں نے کبھی مردوں کے ساتھ اچھا سلوک روا نہیں رکھاآخر میں عاشق کو محبوبہ کے بچوں کا ماموں ہی بنایا ہے

Badsurat logo ki or khobsurat logo ki dunya Alag Alag ha ,,khobsurat to khobsurat sa pyar karta hi ha badsurat bhi khobsurat sa hi pyar karta ha ,, khobsurat badsurat sa pyar nai karta badsurto badsurt sa pyar nai karta,, phr kahta ha pyar dil sa hota ha,,

Hope that all is well there and smile, everything is going very good here as well.

یہ دھند بھی بالکل تمھارے جیسی ھے
اس سے آگے کچھ دکھائی نہیں دیتا۔

 

;