سوچ کی لکیروں سے شکل کیا بناؤ گے؟
درد کی مثلث کا زاویہ نہیں ہوتا!

<

ناراض ہمیشہ خوشیاں ھوتی ہیں
غموں کے اتنے نخرے نہیں ھوتے

میں تمہاری لکھی ہوئ باتوں کو,
اتنا سوچتا ہوں کہ وہ مجھے سنائ دینے لگتی ہیں"..!!

شہر کا شہر,,, خوبصورت ہے
آپ کیا ہر مکاں میں رہتے ہیں

مجھے دیکھ کر اس نے پھیر لیا چہرہ !
تسلی ہو گئی دل کو چلو پہچانتے تو ھو

 

 

;