نہ مسجد میں ملا نہ مندر میں ملا..
میں خود میں ڈوب گیا وہ مجھ کو مجھ میں ملا..
IshQ

روز ایک نئ تکلیف روز ایک نیا غم..
نجانے کب اعلان ہو گا کہ انتقال کر گءے ہم..
IshQ

تم بن رہا جاۓ نا..
تم بن جیا جاۓ نا..
IshQ

خوابوں میں خواب کہاں نیندوں میں نیندیں کہاں..
توں ہی تو ہے
توں ہی تو ہے
توں ہی تو ہے
IshQ

ساتھ میں تھے پاس میں تھے
جانے کہاں اب تم چل دیۓ...
IshQ

ہونٹوں پہ الفاظ کہاں..
توں ہی تو ہے
توں ہی تو ہے
توں ہی تو ہے
IshQ

لفظ عشق
عنقریب..
شک نہیں..
قتل ہو جاءے گا..
لفظ محبت
مت کر...
حقیقت ہے..
بس کر..
تلوار کی طرح