سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں آج کل...
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر...
IshQ

تم.....
یاد نا آیا کرو..
IshQ

یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں...
ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے ﮨﯿﮟ...
IshQ

ساری رات ان کی گود میں ہمارے آنسو گرتے رہے...
صبح ہوئی تو وہ بولے رات بارش کمال کی تھی..
IshQ

یہ بھی ایک خطاء تھی کہ میں..
خدا سے پہلے تیرے سامنے رو پڑا..
IshQ..

میرا درد ساری دنیا
میرا حوسلہ بس اک تم❤
IshQ

اکیس کروڑ کی آبادی میں
ایک شخس اچھا لگا اگر وہ
بھی نہ ملے خالق پھر شکوہ تو بنتا ہے!!
IshQ