آپ نے ٹھیک پہچانا مُجھ کو..
سخت بے وفا ہوں میں...
IshQ

وقت مہرباں ہے آپ پر صاحب..

آپ کر سکتے ہیں بے رخی ہم سے...
WaQat

خود پہ کوئ حق رہا نا ہمارا...
تیرے لیۓ ہم ہیں جیۓ...
IshQ

تیری باہوں میں دم نکلے میرا سنم...
ہے بس اب یہی آخری دعا...
IshQ

مہرباں ہوئ ہےقسمت مجھ پہ بن دعا کے توں جو ملا...
یہ جو چل رہا ہے درمیاں عشق کا تھمے نا کبھی یہ سلسلہ...
IshQ

آہ کر لے ابھی جو اب تک نا کی نگاہوں سی وہ بات...
تیرے عشق کی بارش میں بھیگنے دے ساری رات...
IshQ

جسم کا نہیں تیرا میرا رشتہ روحوں کا یہ رشتہ ہے..
کوئ دیکھے صورت جب میری تو دکھے تیرا چہرہ ہے...
IshQ