جن کی قسمت میں لکھا ہو رونا..
وہ مسکرا بھی دے تو انسو نکل اتے ہیں!!
IshQ

جب تم چھوڑ گی تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ...
حیران الگ.... پریشان الگ ......سُنسان الگ ....بیان الگ
IshQ

GHaZaB Ki HamDarD Ho Tum...
DarD Ky Siwa KuCh DeTi Hi Nahi Ho!!

IshQ

آج کچھ یوں ترسا ھے میرا دل تم سے ملنےکو...
جیسے بنجر زمین کو حسرت پانی کی ھو!!
IshQ

کچھ نہیں ہے آج کہنے کو...
مر گئے ہیں سب الفاظ میرے..
IshQ

تو نصیبوں سا میرے ہاتھوں پے شروع سے لکھا ہے...
میرا حق ہے تو اسمانوں سے مجھے جو عطا ہے...
IshQ

لاکھوں ہاتھ اٹھتے ہیں آسمان کی طرف..
لیکن ہر کسی کی دعا قبول نہیں ہوتی...
IshQ