جل رهے ہیں ہم کسی کی یاد میں اس طرح سے..
نیند تو آتی هے مگر دل سونا نہیں چاہتا!!
IshQ

سلیقہ تم نے پردے کا بڑا انمول_____ رکھا ھے..
یہی نگاہیں قاتل ہیی اور انیہں ہی کھول رکھا ھے..
IshQ

حیرت ھے تم مجھے چھوڑ گے.. اور میں ابھی بھی زندہ ھوں!!!
IshQ

بے موت مارے گے دونوں...
میں اور میری خواہیشیں!!
IshQ

میرے ہاتھوں کی لکیریں دیکھ کے عامل بولا...
تڑپ تڑپ کے مرو گے میں مسکرا کے بولا مر تو جاؤں گا نہ...
IshQ

میـــــــــرے دل کی بھی کیا عـــــــــــجب خــواہشــــں ہے!!
تیرا سر ھو میری گود میں اور تُجھے دیکھتا رھوں..
IshQ

وہ مجھے بھول گیا ہو گا!!
یاد رکھتا
تو سلسلے رکھتا...
IshQ