ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ ﮐﺴﯽ ﻃﺒﯿﺐ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ
ﻋـــﺸـــﻖ ﻻ ﻋــﻼﺝ ﮬـــــﮯ ، ﺑﺲ ﭘــــﺮﮨــﯿــز ﮐﯿﺠﯿﮯ

دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے

تھکاوٹ کی اذیت موت سے زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے، موت تو ایک منزل کا نام ہے مگر تھکنے والا انسان زندگی و موت کے درمیان لٹک کر ہ جاتا ہے۔

کچھلوگ ہربات کامطلب اپنی سوچ کےمطابق نکالتےاورپھراس پہ پکےہوجاتےیہ سمجھناہی نہیں چاہتےکہ جووہ سوچ رہےاسکےعلاوہ بھی کوئ مطلب ہوسکتاہے