ﻣﯿﺮﮮ______`ﺍﻧﺪﺭ
ﮐﺎ ﮐﺮﺏ ﺟﺎﻧﮯ
ﮐﯿﻮﮞ!!!!!!!!!!!!!

ﻣﯿﺮﯼ____`ﺗﺤﺮﯾﺮ
ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ
ﺁﺗﺎ.........

مجھ سے دور بھاگنے والے
جا کسی ریس میں حصہ لے لے

سنو ______ تمہیں ایک راز کی بات بتائوں

جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں

قدر نہ کرو تو چھن جاتا ہے
پھر چاہے وہ رزق ہو یا محبت!

چیزیں وقتی ہوتی ہیں....
ٹوٹ جاتی ہیں...
روئیے دائمی ہوتے ہیں...
صدیوں تک اپنا اثر چھوڑتے ہیں.....

ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو اپنی عمر
موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا..

میں کیا جانوں دُکھ کی قیمت
مجھ کو سارے مفت ملے ہیں