دوران سفر ریل میں ایک آدمی نے دوسرے سے پوچھا
نماز کس طرف منو کر کے پڑھوں -
جس طرف تمہارا سامان رکھا ہوا ہے -
دوسرے نے جواب دیا

میں نے جس جس کو بھی چاہا،بہت چاہا ہے
تم کسی ایک سے بھی تصدیق کرا سکتی ہو.

اگر کسی آدمی کے دانت 60 سال کی عمر میں بھی سلامت ہیں تو چار وجوہات ہو سکتی
برش کرنا
کھانے کےبعد کلی
میٹھےسےپرہیز
بیوی کی ہر بات مان لین

پیار ہمیں کسی موڑ پر________ لائے یا نہ لائے
مگرموبائل کوسائلنٹ موڈ پرضرورلےآتا ہے

کچھ لوگوں سے بحث کرنے سے بدرجہا
بہتر ھے کہ بندہ ریگ مال سے اپنا منہ رگڑ لے.

لڑکی گندی گالی دے تو قیامت برپا ہوجائے
مرد آزاد ھے جو دل کھول کر عورت کو گندی گالیاں دے
عورت کی عزت کروگے تو عزت ملے گی

جدید محاورے
وقت اور یونیورسٹی بس کسی کا انتظار نھیں کرتے