ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐــــــﮯ ﻣﻮﺗﯽ ﺍُﺳﮟ ﺗﮑـــــــــ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﯿﮟ ...
ﺗﻮ ﺑﺴﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﺎ !!
ہم ﺟﯿﺴــﮯ ﻟﻮﮔــــــــ ﺍﮔﺮ ﮐﻬﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ نہیں ﻣﻠﺘـــﮯ!

نقش مٹتے گیے بس صدا رہ گی
ساحلوں پہ کھڑی بس ہوا رہ گی
آنسوں بہتے رہے وقت رخصت میرے
ہاتھوں میں لپٹی بس دعا رہ گی

کیا ایسا نہی ہو سکتا ۔۔!!
دو دن تم میرے پاس رہو___※
دو دن میں تمہارے پاس رہوں__※
چار دن کی زندگی ہے۔۔!!
نہ تُم اداس رہو۔
نہ میں اُداس رہوں ۔

زندگی م کا اک مختصر سا قصہ ہے ،
ملاقات ، محبت ، ملال ، اور موت !

کمال ہے نا___!!
سانسیں میری،
زندگی میری،
محبت بهی میری،
پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے...
ضرورت تیری___!!

آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے ؟
چھوڑیے نا، مذاق کی باتیں

نہ حرفِ تکّلم, نہ سعیِ تخاطب , سرِ بزم لیکن بہم ہم کلامی

اِدھر چند آنسو سوالی سوالی, اُدھر کچھ تبسّم جوابی جوابی...