نہ جانے کیا کمی مجھ میں
نہ جانے کیا خوبی اس میں!!

وہ مجھکو پا نہیں سکتا
میں اسکو کھو نہیں سکتی!!

جب محبت کا یوسف ہجر کے کنوئیں میں گِرتا ہے تو اسکے چاہنے
والے کی آنکھیں یعقوب ہو جایا کرتی ہیں

Bohat door
tak jana parrta hai

Sirf ye jan'ney k liye

Ajeeb bebasi ka mosam hay dil k aangan mein_!!

Taras gaye hain Tere sath Guftgo k liye..........!!!!

if ur absence doesn't affect her then ur presence never mattered.

تو میری خانہ بدوشی سے ، کہاں واقف ہے ...!!

میں تو گهر بار اٹهاؤں گا ......، چلا جاؤں گا ...!!

کیا خیال ہے چرا نہ لوں وہ لمحے
جو تمہیں_____پریشان کرتے ہیں