Laughing is the best the medicine.
But,
if you are laughing without a reason,
you need medicine.

کچھ لوگوں سے بحث کرنے سے بدرجہا
بہتر ھے کہ بندہ ریگ مال سے اپنا منہ رگڑ لے.

لڑکی گندی گالی دے تو قیامت برپا ہوجائے
مرد آزاد ھے جو دل کھول کر عورت کو گندی گالیاں دے
عورت کی عزت کروگے تو عزت ملے گی

جدید محاورے
وقت اور یونیورسٹی بس کسی کا انتظار نھیں کرتے

لڑکیوں کی وہ باتیں جنہیں ٹوئٹر پر 100+لائک ملتے ہیں اگروہی باتیں گهرمیں امی کےسامنے کریں توانہیںچپیییییڑیںوجیں

موبائل ٹیکنالوجی سے پہلے چھینکوں کو مس کال کی حیثیت حاصل تھی..

مجھے ایک لڑکی اتنی اچھی لگتی هے☺☺☺
دل تو میرا کرتا هے اسے کچا کھا جاؤں