سو بار اگر توبہ , ٹوٹی بھی تو حیرت کیا
بخشش کی روایت میں , توبہ تو بہانہ ہے.

Katt gaye darakhat magar
Tauloqe ki baat hy
Baithay rahe zameen pr prinday tamaam Raat.

تیڈے شهر دے لوک سیانڑے ھن
دل دیندے نئیں دل کڈھ گھن دن

ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو اپنی عمر
موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا..

میں کیا جانوں دُکھ کی قیمت
مجھ کو سارے مفت ملے ہیں

آخر وہ میرے قد کی بھی حد سے گزر گیا
کل شام میں تو اپنے ہی سائے سے ڈر گیا..

جیسے تیسے گزرنے والی کو !!
عمر کہتے ہیں زندگی تو نہیں