If the universe had a singular voice, it would be laughing.

I'M NOT A PERFECT PERSON,
I MAKE A LOT OF MISTAKES.
BUT I REALLY APPRECIATE THOSE PEOPLE
WHO STAY WITH ME AFTER
KNOWING HOW I REALLY AM..!!

انڑنیٹ کی سپیڈ کے دعوے چاہے کوئی بھی کمپنی کرلے پر ماں کے ہاتھوں پھینک کر ماری ہوئی چپل کی سپیڈ کی برابری کوئی نہیں کرسکتا ذاتی تجربے کی بنیا د پر دعوی کررہا ہوں لو یو ما ں جی

دل چاہتاہےکچھ ایسالکھوں لفظوںکی آہیں نکلیں
قلم سےلہو ٹپکے کاغذ پردردبکھرے
میری خاموشی ٹوٹے پھراس اذیت سے جان چھوٹے

مارک زکر برگ خوش قسمت انسا ن ہے جس کی ماں دنیا کی واحد ماں هوگی جو اپنے بیٹے سے کہتی هوگی بیٹا فیسبک پر توجہ دے

کچھ لوگوں کو میری یہ با ت بری لگے گی مگر سچ یہ ہے کی پریزما کے آنے سے سوشل نیڈیا نیٹ ورک، اب کارٹون نیٹ ورک میں بدل گیا ہے

اگر حکومت میری ایک بات ماان لے تو تعلیم کے میدان میں انقلاب لا سکتے ہیں مشورہ یہ ہے کہ نئی نسل کے تما م امتحانات ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮہو ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺭﺍﺋﯿﭩﻨﮓ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻧﮑﯽ ﭨﺎﺋﭙﻨﮓ ﺳﭙﯿﮉ ﮨﮯ