Protect your girlfriend like your daughter, love her like your wife and respect her like your mother..

99% of the business cards go straight to the bin.Nobody reads them.

Someone: what's your favorite movie?

Me: *forgets every movie I've ever seen*

کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے تین جملے آنے چاہیں
Yes Dear
I'm sorry
It's my fault

ہمارے پاؤں الٹے تھے فقط چلنے سے کیا ہوتا
بہت آگے گئے لیکن بہت پیچھے نکل آئے

بچپن میں تسمے باندھنے نہ آئے___اور جوانی میں بات کرنا نہ آیا
اور عمر دوسروں کی دی ہوئ گرہیں کھولتے گزر گئ

..ﮐﻮﺋﮟ ﺁﯾﺖ ﺍﯾﺴﯽ ﻣﻞ ﺟﺎﮰ...
...ﻣﯿﮟ ﻭﺭﺩ ﮐﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﻞ ﺟﺎﮰ...