Urdu Sms | Love Sms | Friendship Sms | Funny Sms |Sexy Sms

جیسے تیسے گزرنے والی کو !!
عمر کہتے ہیں زندگی تو نہیں

جو ہم کلام ہو ہم سے اسی کے ہوتے ہیں
ہم ایک وقت میں ایک آدمی کے ہوتے ہیں

جمالیات کے پرچے میں آٹھ نو نمبر
فقط شگفتگی و دلکشی کے ہوتے ہیں

ﺗﻮ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻧﯿﻨﺪ ﺟﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﺷﺐ ﺑﮭﺮ ۔
ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﮧ ﺟﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﺳﮯ ﭨﻮﭨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ

یہ لوگ مجھ سے ترا بار بار پوچھتے ہیں
مجھے بتا تو سہی انہیں کیا بتانا ہے

میں نے جس جس کو بھی چاہا،بہت چاہا ہے
تم کسی ایک سے بھی تصدیق کرا سکتی ہو.