Urdu Sms | Love Sms | Friendship Sms | Funny Sms |Sexy Sms

آج کچھ یوں ترسا ھے میرا دل تم سے ملنےکو...
جیسے بنجر زمین کو حسرت پانی کی ھو!!
IshQ

کچھ نہیں ہے آج کہنے کو...
مر گئے ہیں سب الفاظ میرے..
IshQ

تو نصیبوں سا میرے ہاتھوں پے شروع سے لکھا ہے...
میرا حق ہے تو اسمانوں سے مجھے جو عطا ہے...
IshQ

لاکھوں ہاتھ اٹھتے ہیں آسمان کی طرف..
لیکن ہر کسی کی دعا قبول نہیں ہوتی...
IshQ

آپ نے ٹھیک پہچانا مُجھ کو..
سخت بے وفا ہوں میں...
IshQ

وقت مہرباں ہے آپ پر صاحب..

آپ کر سکتے ہیں بے رخی ہم سے...
WaQat

خود پہ کوئ حق رہا نا ہمارا...
تیرے لیۓ ہم ہیں جیۓ...
IshQ