Urdu Sms | Love Sms | Friendship Sms | Funny Sms |Sexy Sms

خریدتے رہے ہم سادہ پانی گر یونہی

وہ دن بھی آئے گا ہم سب ہوا خریدیں گے

صُور کو تکتا ہے حسرت سے فرشتہ کوئی

لوگ جب روٹی چراتے ہُوئے مر جاتے ہیں

لوگ خوشبو کے تعاقب میں نکل پڑتے ہیں

پھول پر دیکھتے ہی گولی چلا دی جائے

ایک ترتیب سے سنوار ہمیں
تو صحیفوں میں پھر اتار ہمیں
بھیگے بھیگے یہ گوشہ ہائے چشم
دلفگاری میں سازگار ہمیں
ہفتِ اقلیم ہار کر اپنی
جیت بیٹھا ہے شہریار ہمیں
اپنی بانہوں میں بھر کے جھوما ہے
تیرے احساس کا خمار ہمیں
خود شناسی کی راہ میں بانو
آ گیا خود پہ اعتبار ہمیں

SHAIKH SAADI
Main Ro Raha Tha Jab Mere Paaon Me Jotay Nahi,
Lekin Achanak
Main Chup Ho Gaya Jab Maine 1 Shakhs Ko Dekha Jis Ke Paaon Hi Nahi The,
Har Haal Me Us KHUDA Ka Shukar Ada karo Ke Us Ny Tumhen Bohat Se Logon Se Behtar Banaya Ha.

بے گناہی جو شرط ٹھہری ہے
ہم کو چُن لیجیے سزا کے لئے

پارسائی ہے بزدلی کا نام
حوصلہ چاہئیے خطا کے لئے

Ye makeup nhi asaan bs itna samjh lijye.
ik churhail ka chehra hai or hoor bnana hai.