Urdu Sms | Love Sms | Friendship Sms | Funny Sms |Sexy Sms

Ham to tere hashiq te zalim zamane
ne pata nai kya samja...

Hay dost ...

Jab mere apno ki mefal ti to Sab ne
Muje begana samja...

Message * Kisi Roz yaad Na Kr Payen To Khud Ghrz Na
Samjh Lena...
=Dost=
Choti Si Is Zindgani Main Pareshaniyan Bohat
Hain... _!!

Mujh Me 'MuHaBat' k Siwa Kuch B Nahi Tumhare Liye



Tum Agr Chaho
To Meri Saanson ki b
Talashi Le Lo......

جو انسان حال پر مطمین نہیں ، وہ مستقبل پر بھی مطمین نہ ہوگا ۔
اطمنان ، حالات کا نام نہیں یہ روح کی ایک حالت کا نام ہے
مطمین آدمی نہ شکایت کرتا ہے نہ تقاضا ۔

اک دوسرے کو دیکھتے چہروں کی خیر ہو
بننے لگے جو ٹوٹ کے رشتوں کی خیر ہو
عجلت میں اپنا قیمتی سامان چھوڑ کر
گاڑی کے پیچھے بھاگنے والوں کی خیر ہو
اپنی جگہ پہ ٹھیک ہے جسموں کی تشنگی
اک ڈر سے کانپتے ہوئے ہونٹوں کی خیر ہو

ہم سے پہلے بھی محبت کا یہی انجام تھا
قیس بھی ناشاد تھا فرہاد بھی ناکام تھا

میں اس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں
اسے خبر ہی نہیں -- کیا ہے انتظار کا دکھ