Urdu Sms | Love Sms | Friendship Sms | Funny Sms |Sexy Sms

پر نکلتے گئے پرندوں کے
اور پھر ہوگیا شجر خالی

میں نہتّا تھا اورخدا اُس دن
خوش ہوا تھا مری مدد کرکے

تمہارے لہجے کی لکنت بتا رہی ہے مجھے
کہ تم نے خود سے ہی یہ داستاں گھڑی ہوئی ہے

وقت اب ٹھیک چل رہا ہے مرا
آپ یہ قیمتی گھڑی دیکھیں

تیری ہر بات محبت میں گوارا کرکے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارا کرکے

i sad sadness but sadness love mani khokhar so much

Open The Door Of
Your Heart
Your Soul
Your Mind
Allah Is Everywhere

Content By @TheMyQuickideas